حدیث نمبر: 9693
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : فَرِحَ صَاحِبَا مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ بِالْغُلَامِ حِينَ وُلِدَ لَهُمَا ، وَجَزِعَا عَلَيْهِ حِينَ مَاتَ ، وَلَوْ عَاشَ كَانَ فِيهِ هَلَكَتُهُمَا ، فَرَضِيَ امْرُؤٌ بِقَضَاءِ اللَّهِ ، فَإِنَّ خِيَرَةَ اللَّهِ لِلْمُؤْمِنِ فِيمَا يَكْرَهُ أَكْثَرُ مِنْ خِيَرَتِهِ فِيمَا يُحِبُّ .
ترجمہ

امام قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”موسیٰ علیہ السلام کے دونوں ساتھی (والدین) اس لڑکے کی پیدائش پر خوش ہوئے اور اس کی موت پر بے قرار ہوئے، حالانکہ اگر وہ زندہ رہتا تو اسی میں ان دونوں کی ہلاکت تھی۔ لہٰذا آدمی کو چاہیے کہ اللہ کے فیصلے پر راضی رہے، کیونکہ مومن کے لیے اللہ کی طرف سے جو بھلائی اس چیز میں ہوتی ہے جو اسے ناگوار ہو، وہ اس بھلائی سے زیادہ ہوتی ہے جو اس چیز میں ہوتی ہے جو اسے پسند ہو۔“

حوالہ حدیث شعب الإيمان / السبعون من شعب الايمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس اليه من لذة وشهوة / حدیث: 9693
دوسری ترقیم دار الکتب العلمیہ (تحقیق زغلول): 10172
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: رجاله موثقون
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله موثقون (شعب الإيمان ط الرشد: 12/ 436) . »
«أخرجه عبد الرزاق فى (مصنفه) 11/ 165 رقم 20211»