شعب الایمان — حدیث نمبر 9692
باب: فصل۔
فصل
حدیث نمبر: 9692
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْجَرَّاحِيُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَاسَوَيْهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْكَرِيمِ السُّكَّرِيُّ ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ زَمْعَةَ قَالَ قَالَ عَلِيُّ بْنُ شَقِيقٍ : سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْمُبَارَكِ يَقُولُ : أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ أَنَّ ابْنًا لِأَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ مَرِضَ ، قَالَ : فَخَشِينَا عَلَيْهِ ، فَلَمَّا تُوُفِّيَ جَزِعَ فَصَارَ مَعَ النَّاسِ ، فَقَالَ لَهُ قَائِلٌ : خَشِينَا عَلَيْكَ ، فَقَالَ : إِنَّا نَدْعُو اللَّهَ فِيمَا يُحِبُّ ، فَإِذَا وَقَعَ مَا نَكْرَهُ لَمْ نُخَالِفِ اللَّهَ فِيمَا يُحِبُّ .ترجمہ
امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ابو جعفر محمد بن علی رحمہ اللہ کا ایک بیٹا بیمار ہو گیا، وہ کہتے ہیں: ہمیں اس کے بارے میں اندیشہ ہوا، پھر جب وہ فوت ہو گیا تو (ابو جعفر رحمہ اللہ) بے قرار ہو گئے اور لوگوں کے ساتھ آ بیٹھے۔ ایک کہنے والے نے ان سے کہا: ”ہمیں آپ کے بارے میں فکر ہو گئی تھی۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”ہم اللہ سے اس چیز کی دعا کرتے ہیں جو اسے پسند ہو، پھر جب وہ بات پیش آ جاتی ہے جو ہمیں ناگوار ہے تو ہم اللہ کی پسند کی مخالفت نہیں کرتے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• علي بن شقيق هو علي بن الحسن بن شقيق المروزي.
• أبو جعفر محمد بن علي هو ابن الحسين بن علي الباقر.
• علي بن شقيق هو علي بن الحسن بن شقيق المروزي.
• أبو جعفر محمد بن علي هو ابن الحسين بن علي الباقر.