شعب الایمان — حدیث نمبر 9611
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
حدیث نمبر: 9611
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْعَدْلُ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنِي شَيْخٌ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ : أُحِبُّ الْفَقْرَ تَوَاضُعًا لِرَبِّي ، وَأُحِبُّ الْمَوْتَ اشْتِيَاقًا إِلَى رَبِّي ، وَأُحِبُّ الْمَرَضَ كَفَّارَةً لِخَطِيئَتِي .ترجمہ
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں فقر کو اپنے رب کے سامنے عاجزی و انکساری کی خاطر پسند کرتا ہوں، اور موت کو اپنے رب کے شوقِ ملاقات کی وجہ سے پسند کرتا ہوں، اور بیماری کو اپنے گناہوں کا کفارہ ہونے کی بنا پر پسند کرتا ہوں۔“