شعب الایمان — حدیث نمبر 9604
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
حدیث نمبر: 9604
قَالَ : وَسَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ : مَنْ لَمْ يَحْتَمِلِ الْغَمَّ وَالْأَذَى لَمْ يَدْخُلْ فِيمَا يُحِبُّ .ترجمہ
حسن بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام بشر بن حارث رحمہ اللہ کو یہ بھی فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص غم اور اذیت کو برداشت نہ کرے، وہ اس چیز میں داخل نہیں ہو سکتا جسے وہ پسند کرتا ہے۔“