شعب الایمان — حدیث نمبر 9562
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ : "إِنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ مُوَكَّلٌ بِحَاجَاتِ الْعِبَادِ ، فَإِذَا دَعَاهُ عَبْدُهُ الْمُؤْمِنُ قَالَ : يَا جِبْرِيلُ ، احْبِسْ حَاجَةَ عَبْدِي هَذَا ؛ فَإِنِّي أُحِبُّهُ وَأُحِبُّ صَوْتَهُ ، وَإِذَا دَعَاهُ عَبْدُهُ الْكَافِرُ قَالَ : يَا جِبْرِيلُ ، اقْضِ حَاجَةَ عَبْدِي هَذَا ؛ فَإِنِّي أَبْغَضُهُ وَأَبْغَضُ صَوْتَهُ " .سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”بلاشبہ جبریل علیہ السلام بندوں کی حاجات پر مقرر ہیں، چنانچہ جب اللہ کا مومن بندہ اس (اللہ) سے دعا کرتا ہے تو وہ فرماتا ہے: اے جبریل! میرے اس بندے کی حاجت روک رکھو، کیونکہ میں اس سے محبت کرتا ہوں اور اس کی آواز کو پسند کرتا ہوں۔ اور جب اس کا کافر بندہ اس سے دعا کرتا ہے تو وہ فرماتا ہے: اے جبریل! میرے اس بندے کی حاجت پوری کر دو، کیونکہ میں اس سے نفرت رکھتا ہوں اور اس کی آواز کو ناپسند کرتا ہوں۔“
• الحسن بن قتيبة هو المدائني الخياط ضعيف الحديث ولم يوثقه أحد.
• يزيد بن إبراهيم هو التستري، أبو سعيد.
• أبو الزبير هو محمد بن مسلم بن تدرس الأسدي المكي. لم أقف على من خرجه بهذا الوجه.