شعب الایمان — حدیث نمبر 9561
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا الْخَضِرُ بْنُ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا سَيَّارٌ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، قَالَ : بَلَغَنَا أَنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى وَكَلَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ بِحَاجَاتِ - أَوْ قَالَ - بِحَوَائِجِ النَّاسِ ، فَإِذَا دَعَا الْمُؤْمِنُ فَقَالَ : يَا جِبْرِيلُ ، احْبِسْ حَاجَتَهُ ؛ فَإِنِّي أُحِبُّ دُعَاءَهُ ، وَإِذَا دَعَا الْكَافِرُ قَالَ : يَا جِبْرِيلُ ، اقْضِ حَاجَتَهُ ؛ فَإِنِّي أَبْغَضُ دُعَاءَهُ .
هَذَا هُوَ الْمَحْفُوظُ وَقَدْ رُوِيَ مُسْنَدًا كَمَاامام ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ نے جبریل علیہ السلام کو لوگوں کی حاجات پر مقرر کر رکھا ہے، چنانچہ جب مومن دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”اے جبریل! اس کی حاجت روک رکھو، کیونکہ مجھے اس کی دعا پسند ہے۔“ اور جب کافر دعا کرتا ہے تو فرماتا ہے: ”اے جبریل! اس کی حاجت پوری کر دو، کیونکہ مجھے اس کی دعا ناپسند ہے۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ”یہی روایت محفوظ ہے، اور یہ مسند (مرفوع) طور پر بھی روایت کی گئی ہے، جیسا کہ (آگے آ رہا ہے)۔“
• أبو محمد المقرئ هو عبد الرحمن بن أحمد بن إبراهيم لا يعرف.
• الخضر بن أبان هو الهاشمي، ضعيف.
• سيار هو ابن حاتم العنزي.
• جعفر هو ابن سليمان الضبعي صدوق.
• ثابت هو ابن أسلم البناني.