شعب الایمان — حدیث نمبر 9536
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا الْأُسْتَاذُ أَبُو إِسْحَاقَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَنْدَوِيٍّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلِ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ : قَالَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ : يَا رَبِّ أَرَأَيْتَ إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَاقَ وَيَعْقُوبَ أَيَّ شَيْءٍ أَعْطَيْتَهُمْ ؟ قَالَ : إِنَّ إِبْرَاهِيمَ لَمْ يَعْدِلْ بِي شَيْئًا إِلَّا اخْتَارَنِي عَلَيْهِ ، وَإِنَّ إِسْحَاقَ جَادَ لِي بِنَفْسِهِ فَهُوَ عَلَى مَا سِوَاهُ أَجْوَدُ ، وَأَمَّا يَعْقُوبُ فَمَا ابْتَلَيْتُهُ بِبَلَاءٍ إِلَّا ازْدَادَ بِي حُسْنَ الظَّنِّ .عبید بن عمیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا: ”اے میرے رب! آپ نے ابراہیم، اسحاق اور یعقوب (علیہم السلام) کو کیا عطا فرمایا ہے؟“ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”ابراہیم نے کسی چیز کو میرے برابر نہیں ٹھہرایا، بلکہ جب بھی (کسی چیز اور میرے درمیان انتخاب کا موقع آیا) تو انھوں نے مجھے ہی اس پر ترجیح دی۔ اور اسحاق نے میرے لیے اپنی جان تک پیش کر دی، چنانچہ وہ اپنے سوا ہر چیز میں اس سے بڑھ کر سخی ہیں۔ اور رہے یعقوب تو میں نے انھیں جس بھی آزمائش میں ڈالا، اس سے ان کا مجھ پر حسنِ ظن اور بڑھ گیا۔“
• محمد بن محمد بن بندويه الخراساني.
• محمد بن عبد الله بن الزبير بن عمر بن درهم الأسدي أبو أحمد الزبيري.
• سفيان هو الثوري.