شعب الایمان — حدیث نمبر 944
باب: ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
حدیث نمبر: 944
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَسْرُوقٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَرِيَّ بْنَ الْمُغَلِّسِ يَقُولُ : سَمِعْتُ الْفُضَيْلَ بْنَ عِيَاضٍ يَقُولُ : " مَنْ خَافَ اللَّهَ لَمْ يَضُرَّهُ أَحَدٌ ، وَمَنْ خَافَ غَيْرَ اللَّهِ لَمْ يَنْفَعْهُ أَحَدٌ " .ترجمہ
امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو اللہ سے ڈرتا ہے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا، اور جو اللہ کے سوا کسی اور سے ڈرتا ہے اسے کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکتا۔“