شعب الایمان — حدیث نمبر 943
باب: ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
حدیث نمبر: 943
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَنْبَأَنِي أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ وَقَرَأْتُهُ مِنْ خَطِّهِ فِيمَا أَجَازَهُ لَهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ عَلِيُّ بْنُ عَثَّامٍ قَالَ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ : " مَنْ خَافَ اللَّهَ أَخَافَ ، اللَّهُ مِنْهُ كُلَّ شَيْءٍ ، وَمَنْ لَمْ يَخَفِ اللَّهَ خَافَ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ " .ترجمہ
امام عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ ہر چیز کو اس سے خوفزدہ کر دیتا ہے، اور جو اللہ سے نہیں ڈرتا وہ ہر چیز سے ڈرتا ہے۔“