شعب الایمان — حدیث نمبر 9416
باب: فصل: دردوں، بیماریوں اور مصیبتوں کے کفارہ ہونے کے بارے میں جو وارد ہوا اس کا ذکر۔
فصل في ذكر ما جاء في الأوجاع والأمراض والمصيبات من الكفارات
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي حَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ وَأَبُو عُتْبَةَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ السَّكُونِيُّ وَالْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ قَالُوا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ ، عَنْ بَحِيرِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي بِلَالٍ ، عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : "يَخْتَصِمُ الشُّهَدَاءُ وَالْمُتَوَفَّوْنَ عَلَى فِرَاشِهِمْ إِلَى رَبِّنَا وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنَ الطَّاعُونِ ، فَيَقُولُ الشُّهَدَاءُ : وَإِخْوَانُنَا قُتِلُوا كَمَا قُتِلْنَا ، وَيَقُولُ الْمُتَوَفَّوْنَ عَلَى فِرَاشِهِمْ : مَاتُوا كَمَا مُتْنَا ، فَيَقُولُ رَبُّنَا : انْظُرُوا إِلَى جِرَاحِهِمْ ، فَإِنْ أَشْبَهْتَ جِرَاحَ الْمَقْتُولِينَ فَإِنَّهُمْ مِنْهُمْ وَمَعَهُمْ ، فَإِذَا جِرَاحُهُمْ قَدْ أَشْبَهْتَ جِرَاحَهُمْ " .
قَالَ الشَّيْخُ أَحْمَدُ رَحِمَهُ اللَّهُ : زَادَ الْحَسَنُ قَالَ : "فَيُلْحَقُونَ بِهِمْ " .سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”شہداء اور اپنے بستروں پر فوت ہونے والے لوگ ہمارے رب کے حضور جھگڑیں گے، ان لوگوں کے بارے میں جو طاعون سے فوت ہوئے۔ شہداء کہیں گے: ہمارے بھائی بھی اسی طرح قتل ہوئے ہیں جس طرح ہم قتل ہوئے۔ اور بستروں پر فوت ہونے والے کہیں گے: یہ بھی اسی طرح مرے ہیں جیسے ہم مرے۔ تو ہمارا رب فرمائے گا: ان کے زخموں کو دیکھو، اگر ان کے زخم قتل ہونے والوں کے زخموں سے مشابہ ہوں تو یہ انہی میں سے ہیں اور انہی کے ساتھ ہوں گے۔ چنانچہ ان کے زخم ان (شہداء) کے زخموں سے مشابہ نکلیں گے۔“
شیخ احمد رحمہ اللہ کہتے ہیں: حسن نے یہ اضافہ نقل کیا ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو انہیں بھی ان (شہداء) کے ساتھ ملا دیا جائے گا۔“
• حيوة بن شريح هو ابن يزيد الحضرمي، أبو العباس الحمصي (م ٢٢٤ هـ)، ثقة، من العاشرة (خ د ت ق).
• أبو عتبة الحسن بن علي بن مسلم السكوني الحمصي البراد. قال أبو حاتم: كان يعد من الأبدال وكان من أفاضل أهل حمص. راجع "الجرح والتعديل" (٣/ ٢١) "الثقات" (٨/ ١٧١).
• إلوليد بن عتبة هو الأشجعي الدمشقي المقرئ.
• ابن أبي بلال هو عبد الله الخزاعي الشامي مقبول.