شعب الایمان — حدیث نمبر 9289
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سترویں شاخ: مصیبتوں پر صبر کرنے، اور ان لذتوں اور خواہشات سے صبر کرنے کا باب جن کی طرف نفس کھنچتا ہے۔
السبعون من شعب الإيمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس إليه من لذة وشهوة
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْفَضْلِ بْنِ جَابِرٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : "مَنْ مَاتَ لَهُ ثَلَاثَةٌ مِنَ الْوَلَدِ فَاحْتَسَبَهُمْ دَخَلَ الْجَنَّةَ " قَالَ قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، وَاثْنَانِ ؟ قَالَ : "وَاثْنَانِ " .
قَالَ مَحْمُودٌ : قُلْتُ لِجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ : وَاللَّهِ إِنِّي لَأَرَاكُمْ لَوْ قُلْتُمْ وَاحِدً ، لَقَالَ : وَاحِدٌ ، قَالَ : أَنَا وَاللَّهِ أَظُنُّ ذَلِكَ .سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جس شخص کے تین بچے فوت ہو جائیں اور وہ ان پر اللہ سے اجر کی امید رکھے، وہ جنت میں داخل ہوگا۔“ جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اور اگر دو ہوں تو؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اور دو بھی۔“
محمود رحمہ اللہ نے کہا: میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے کہا: ”اللہ کی قسم! میرا گمان ہے کہ اگر آپ لوگ ایک کے بارے میں پوچھ لیتے تو آپ ﷺ یہی فرماتے کہ ایک بھی۔“ انہوں نے کہا: ”اللہ کی قسم! میرا بھی یہی گمان ہے۔“
• محمد بن الفضل بن جابر بن شاذان، أبو جعفر السقطي البغدادي (م ٢٨٨ هـ). وثقه الخطيب، وقال الدارقطني: صدوق. راجع "تاريخ بغداد" (١٥٣/ ٣) "الأنساب" (٧/ ١٥٢) "الإكمال" (٤/ ٤٩١).
• محمد بن إسحاق هو ابن يسار الطلبي المدني، صدوق.