شعب الایمان — حدیث نمبر 9288
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سترویں شاخ: مصیبتوں پر صبر کرنے، اور ان لذتوں اور خواہشات سے صبر کرنے کا باب جن کی طرف نفس کھنچتا ہے۔
السبعون من شعب الإيمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس إليه من لذة وشهوة
حدیث نمبر: 9288
فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْمُحَمَّدَابَاذِيُّ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنْ أُصِيبَ لَهُ وَلَدَانِ أَوْ ثَلَاثَةٌ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ ، فَاحْتَسَبَهُمْ ، كَانُوا لَهُ سِتْرًا مِنَ النَّارِ " .
أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ الدَّرَاوَرْدِيِّ عَنْ سُهَيْلٍ .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص کے دو یا تین بچے، جو ابھی بلوغت کو نہ پہنچے ہوں، فوت ہو جائیں اور وہ (صبر کر کے) ان پر اللہ سے اجر کی امید رکھے، تو وہ بچے اس کے لیے آگ سے پردہ بن جائیں گے۔“
اس حدیث کو امام مسلم رحمہ اللہ نے دراوردی رحمہ اللہ کے واسطے سے سہیل رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الله بن عمر هو ابن حفص بن عاصم العمري المدني، ضعيف.
• عبد الله بن عمر هو ابن حفص بن عاصم العمري المدني، ضعيف.