شعب الایمان — حدیث نمبر 9248
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سترویں شاخ: مصیبتوں پر صبر کرنے، اور ان لذتوں اور خواہشات سے صبر کرنے کا باب جن کی طرف نفس کھنچتا ہے۔
السبعون من شعب الإيمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس إليه من لذة وشهوة
حدیث نمبر: 9248
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الْوَلِيدِ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي فَذَكَرَهُ .
رَوَاهُ مُسْلِمٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ .ترجمہ
(ایک اور سند سے) ابوالولید رحمہ اللہ نے حسن بن سفیان رحمہ اللہ سے، انہوں نے محمد بن عبداللہ بن نمیر رحمہ اللہ سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا، پھر اسی حدیث کا ذکر کیا۔
اسے امام مسلم رحمہ اللہ نے محمد بن عبداللہ بن نمیر رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو الوليد هو الفقيه حسان بن محمد بن أحمد بن هارون النيسابوري.
• أبو الوليد هو الفقيه حسان بن محمد بن أحمد بن هارون النيسابوري.