شعب الایمان — حدیث نمبر 9245
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سترویں شاخ: مصیبتوں پر صبر کرنے، اور ان لذتوں اور خواہشات سے صبر کرنے کا باب جن کی طرف نفس کھنچتا ہے۔
السبعون من شعب الإيمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس إليه من لذة وشهوة
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَلِيفَةَ ، قَالَ : بَيْنَا عُمَرُ يَمْشِي إِذِ انْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِهِ ، فَاسْتَرْجَعَ ، فَقَالَ لَهُ يَعْنِي أَصْحَابَهُ : مَا لَكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ ؟ قَالَ : انْقَطَعَ شِسْعُ نَعْلِي ، فَسَاءَنِي وَكُلُّ مَا سَاءَكَ مُصِيبَةٌ .عبداللہ بن خلیفہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ چل رہے تھے کہ اچانک ان کی جوتی کا تسمہ ٹوٹ گیا، تو انہوں نے «إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ» پڑھا۔ ان کے ساتھیوں نے ان سے کہا: ”اے امیر المومنین! آپ کو کیا ہوا؟“ انہوں نے فرمایا: ”میری جوتی کا تسمہ ٹوٹ گیا ہے، اس سے مجھے ناگواری ہوئی، اور ہر وہ چیز جو تمہیں ناگوار گزرے وہ مصیبت ہے۔“
• أبو إسحاق هو السبيعي الهمداني.
• عبد الله بن خليفة هو الهمداني، مقبول، من الثانية (فق).