شعب الایمان — حدیث نمبر 9241
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سترویں شاخ: مصیبتوں پر صبر کرنے، اور ان لذتوں اور خواہشات سے صبر کرنے کا باب جن کی طرف نفس کھنچتا ہے۔
السبعون من شعب الإيمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس إليه من لذة وشهوة
حدیث نمبر: 9241
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو حُذَيْفَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ جُوَيْبِرٍ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، فِي قَوْلِهِ : ( الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ) قَالَ : هِيَ لِمَنْ أَخَذَ بِالتَّقْوَى ، وَأَدَّى الْفَرَائِضَ " .ترجمہ
ضحاک رحمہ اللہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾ ”وہ لوگ کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں: ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے“ کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”یہ (فضیلت) اس شخص کے لیے ہے جس نے تقویٰ اختیار کیا اور فرائض ادا کیے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو حذيفة هو النهدي موسى بن مسعود البصري صدوق.
• سفيان هو الثوري.
• جويبر هو ابن سعيد الأزدي البلخي ضعيف.
• الضحاك هو ابن مزاحم الهلالي.
• أبو حذيفة هو النهدي موسى بن مسعود البصري صدوق.
• سفيان هو الثوري.
• جويبر هو ابن سعيد الأزدي البلخي ضعيف.
• الضحاك هو ابن مزاحم الهلالي.