شعب الایمان — حدیث نمبر 9240
باب: ایمان کی شاخوں میں سے سترویں شاخ: مصیبتوں پر صبر کرنے، اور ان لذتوں اور خواہشات سے صبر کرنے کا باب جن کی طرف نفس کھنچتا ہے۔
السبعون من شعب الإيمان وهو باب في الصبر على المصائب وعما تنزع النفس إليه من لذة وشهوة
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ : ( إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ) إِلَى آخِرِ الْآيَةِ ، قَالَ : أَخْبَرَ اللَّهُ أَنَّ الْمُؤْمِنَ إِذَا سَلَّمَ لِأَمْرِ اللَّهِ ، وَرَجَعَ وَاسْتَرْجَعَ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ ثَلَاثَ خِصَالٍ مِنَ الْخَيْرِ : الصَّلَاةَ مِنَ اللَّهِ ، وَالرَّحْمَةَ ، وَتَحْقِيقَ سَبِيلِ الْهُدَى ، وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : "مَنِ اسْتَرْجَعَ عِنْدَ الْمُصِيبَةِ جَبَرَ اللَّهُ مُصِيبَتَهُ ، وَأَحْسَنَ عُقْبَاهُ ، وَجَعَلَ لَهُ خَلَفًا صَالِحًا يَرْضَاهُ " .سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ﴾ ”جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں: ہم اللہ ہی کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے“ آخرِ آیت تک کے بارے میں مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے خبر دی ہے کہ جب مومن اللہ کے حکم کے آگے سر تسلیم خم کر دے اور مصیبت کے وقت اللہ کی طرف رجوع کرے اور «إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ» پڑھے تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے بھلائی کی تین خصلتیں لکھ دیتا ہے: اللہ کی طرف سے خاص عنایت، رحمت، اور ہدایت کے راستے کی توفیق۔“ اور رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص مصیبت کے وقت «إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ» پڑھے، اللہ اس کی مصیبت کی تلافی فرما دیتا ہے، اس کا انجام اچھا کر دیتا ہے اور اسے ایسا نیک بدل عطا فرماتا ہے جس سے وہ راضی ہو۔“
• علي بن أبي طلحة هو مولى بني العباس الحمصي أرسله عن ابن عباس ولم يره صدوق يخطئ. والحديث أخرجه ابن جرير في "تفسيره" (٢/ ٤٢) عن المثنى، والطبراني في "الكبير" (١٢/ ٢٥٥ رقم ١٣٠٢٧) من طريق بكر بن سهل، كلاهما عن عبد الله بن صالح به. ونسبه السيوطي في "الدر المنثور" (١/ ٣٧٦) لابن جرير وابن المنذر وابن أبي حاتم والطبراني والمؤلف في "الشعب".