شعب الایمان — حدیث نمبر 9150
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اڑسٹھویں شاخ: مہمان کے اکرام کا باب۔
الثامن والستون من شعب الإيمان وهو باب في إكرام الضيف
حدیث نمبر: 9150
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنُ أَبِي طَاهِرٍ الدَّقَّاقُ ، أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْخَرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو قِلَابَةَ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ شِهَابٍ الْعَنْبَرِيُّ ، سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ خُطْبَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : "يُوشِكُ أَنْ يَكُونَ خَيْرَ النَّاسِ رَجُلٌ آخِذٌ بِعِنَانِ فَرَسِهِ يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ، وَيَعْتَزِلُ شُرُورَ النَّاسِ ، وَرَجُلٌ بَادِي فِي نَعَمٍ لَهُ يُؤَدِّي حَقَّهَا ، وَيَقْرِي الضَّيْفَ " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے رسول اللہ ﷺ کے خطبے کے بارے میں روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب ایسا وقت آئے گا کہ لوگوں میں سب سے بہتر وہ آدمی ہوگا جو اپنے گھوڑے کی لگام تھامے اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہو اور لوگوں کے شر سے کنارہ کش رہتا ہو، اور وہ آدمی جو اپنے مویشیوں میں دیہات (بادیہ) میں رہتا ہو، ان کا حق ادا کرتا ہو اور مہمان کی ضیافت کرتا ہو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• علي بن محمد الخرقي هو ابن سليمان لم أجد ترجمته.
• أبو قلابة هو الرقاشي، صدوق.
• يحيى بن كثير هو ابن درهم العنبري البصري.
• علي بن محمد الخرقي هو ابن سليمان لم أجد ترجمته.
• أبو قلابة هو الرقاشي، صدوق.
• يحيى بن كثير هو ابن درهم العنبري البصري.