شعب الایمان — حدیث نمبر 9033
باب: فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
حدیث نمبر: 9033
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عُثْمَانَ الْبَصْرِيُّ قَالَ : قَالَ أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ ، سَمِعْتُ أَحْمَدَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَجُلًا يَسْأَلُ الثَّوْرِيَّ : يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ، أَوْصِنِي قَالَ : إِيَّاكَ وَالْأَهْوَاءَ ، وَإِيَّاكَ وَالْخُصُومَةَ ، وَإِيَّاكَ وَالسُّلْطَانَ .ترجمہ
احمد بن عبداللہ بن یونس رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے ایک آدمی کو امام سفیان ثوری رحمہ اللہ سے یہ سوال کرتے سنا: ”اے ابوعبداللہ! مجھے وصیت کیجیے۔“ تو انہوں نے فرمایا: ”خواہشاتِ نفس (اور گمراہ فرقوں) سے بچو، جھگڑے سے بچو، اور حکمران (کی قربت) سے بچو۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عثمان البصري هو عمرو بن عبد الله البصري.
• أبو عثمان البصري هو عمرو بن عبد الله البصري.