شعب الایمان — حدیث نمبر 9032
باب: فصل: اور اسی باب سے فاسقوں، بدعتیوں اور ان لوگوں سے کنارہ کشی ہے جو اللہ عزوجل کی اطاعت پر تمہاری مدد نہ کریں۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الفسقة والمبتدعة ، ومن لا يعينك على طاعة الله عز وجل
حدیث نمبر: 9032
وَحَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّلَمِيُّ ، أَخْبَرَنَا جَدِّي يَعْنِي أَبَا عَمْرِو بْنَ نُجَيْدٍ ، حَدَّثَنَا مُسَدَّدُ بْنُ قَطَنٍ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ . . .فَذَكَرَهُ ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : لَا تُجَالِسْ ، وَقَالَ : لَا تَخْلُوَنَّ بِامْرَأَةٍ .ترجمہ
ایک اور سند سے بھی یہی روایت مروی ہے، البتہ اس میں یہ الفاظ ہیں: ”(تم) مت بیٹھو“ اور یہ فرمایا: ”ہرگز کسی عورت کے ساتھ تنہائی اختیار نہ کرنا۔“