شعب الایمان — حدیث نمبر 8972
باب: فصل: اور اسی باب سے ظالموں سے کنارہ کشی ہے۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الظلمة
حدیث نمبر: 8972
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، سَمِعْتُ أَبَا زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيَّ ، سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْبُوشَنْجِيَّ ، سَمِعْتُ أَبَا صَالِحٍ الْفَرَّاءَ ، سَمِعْتُ يُوسُفَ بْنَ أَسْبَاطٍ يَقُولُ قَالَ لِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ : إِذَا رَأَيْتَ الْقَارِئَ يَلُوذُ بِالسُّلْطَانِ فَاعْلَمْ أَنَّهُ لِصٌّ ، وَإِذَا رَأَيْتَهُ يَلُوذُ بِالْأَغْنِيَاءِ فَاعْلَمْ أَنَّهُ مُرَائِي ، وَإِيَّاكَ أَنْ تُخْدَعَ فَيُقَالُ لَكَ : تَرُدُّ مَظْلِمَةً ، تَدْفَعُ عَنْ مَظْلُومٍ ، فَإِنَّ هَذِهِ خَدْعَةُ إِبْلِيسَ اتَّخَذَهَا الْقُرَّاءُ سُلَّمًا .ترجمہ
یوسف بن اسباط رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام سفیان ثوری رحمہ اللہ نے مجھ سے فرمایا: ”جب تم کسی قاری (عالمِ قرآن) کو دیکھو کہ وہ حکمران کے پاس آتا جاتا اور اس سے چمٹا رہتا ہے تو جان لو کہ وہ چور ہے، اور جب اسے مال داروں کے ساتھ لگا رہتا دیکھو تو جان لو کہ وہ ریاکار ہے۔ اور خبردار! کہیں تم دھوکے میں نہ آ جانا کہ تم سے کہا جائے: تم (ان کے پاس جا کر) کسی ظلم کا ازالہ کرا دو گے، کسی مظلوم سے ظلم دور کر دو گے، کیونکہ یہ ابلیس کا فریب ہے جسے قاریوں نے سیڑھی بنا لیا ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو زكريا العنبري هو يحيى بن محمد بن عبد الله بن عنبر السلمي.
• أبو عبد الله البوشنجي هو محمد بن إبراهيم بن سعيد بن عبد الرحمن.
• أبو صالح الفراء هو محبوب بن موسى الأنطاكي، صدوق.
• أبو زكريا العنبري هو يحيى بن محمد بن عبد الله بن عنبر السلمي.
• أبو عبد الله البوشنجي هو محمد بن إبراهيم بن سعيد بن عبد الرحمن.
• أبو صالح الفراء هو محبوب بن موسى الأنطاكي، صدوق.