شعب الایمان — حدیث نمبر 8971
باب: فصل: اور اسی باب سے ظالموں سے کنارہ کشی ہے۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الظلمة
حدیث نمبر: 8971
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ ، سَمِعْتُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيَّ يَقُولُ لِرَجُلٍ : إِنْ دَعَوْكَ أَنْ تَقْرَأَ عَلَيْهِمْ : ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ) فَلَا تَأْتِهِمْ ، قُلْتُ لِأَبِي شِهَابٍ : مَنْ يَعْنِي ؟ قَالَ : السُّلْطَانَ .ترجمہ
ابوشہاب رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام سفیان ثوری رحمہ اللہ کو ایک آدمی سے یہ کہتے سنا: ”اگر وہ تمہیں اس بات کے لیے بلائیں کہ تم ان کے سامنے ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھو تو بھی ان کے پاس نہ جانا۔“ (راوی کہتے ہیں:) میں نے ابوشہاب سے پوچھا: ”ان سے مراد کون ہے؟“ انہوں نے کہا: ”حکمران۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو شهاب هو الأصغر عبد ربه بن نافع الكناني الحناط.
• أبو شهاب هو الأصغر عبد ربه بن نافع الكناني الحناط.