شعب الایمان — حدیث نمبر 8954
باب: فصل: اور اسی باب سے ظالموں سے کنارہ کشی ہے۔
فصل ومن هذا الباب مجانبة الظلمة
حدیث نمبر: 8954
وَحَدَّثَنَاهُ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، إِمْلَاءً ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْجَوْهَرِيُّ بِالْبَصْرَةِ . . . فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : قَالُوا : "صَدَقَ الْأَمِيرُ فِي الْمَوْضِعَيْنِ " .ترجمہ
یہی حدیث ایک اور سند سے بھی مروی ہے، البتہ اس میں یوں ہے کہ وہ لوگ دونوں مقامات پر کہتے ہیں: ”امیر نے سچ کہا۔“