شعب الایمان — حدیث نمبر 8919
باب: فصل: بار بار چھینکنا۔
فصل في تكرير العطاس
حدیث نمبر: 8919
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ الطَّرَائِفِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، فِيمَا قَرَأَ عَلَى مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " إِنْ عَطَسَ فَشَمِّتْهُ، ثُمَّ إِنْ عَطَسَ فَشَمِّتْهُ، ثُمَّ إِنْ عَطَسَ فَشَمِّتْهُ، ثُمَّ إِنْ عَطَسَ فَشَمِّتْهُ، ثُمَّ إِنْ عَطَسَ فَقُلْ : إِنَّكَ مَضْنُوكٌ " .
قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ : لَا أَدْرِي أَبَعْدَ الثَّالِثَةِ أَوِ الرَّابِعَةِ هَكَذَا جَاءَ مُرْسَلًا .ترجمہ
ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اگر وہ چھینکے تو اس کی چھینک کا جواب دو، پھر اگر چھینکے تو جواب دو، پھر اگر چھینکے تو جواب دو، پھر اگر چھینکے تو جواب دو، پھر اگر چھینکے تو کہو: تجھے زکام ہے۔“
عبداللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ نے کہا: ”مجھے معلوم نہیں کہ یہ بات تیسری چھینک کے بعد فرمائی یا چوتھی کے بعد۔“ اسی طرح یہ روایت مرسل آئی ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• القعنبي هو عبد الله بن مسلمة بن قعنب.
• القعنبي هو عبد الله بن مسلمة بن قعنب.