شعب الایمان — حدیث نمبر 8918
باب: فصل: بار بار چھینکنا۔
فصل في تكرير العطاس
حدیث نمبر: 8918
وَأَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ : يُشَمِّتُهُ ثَلَاثًا فَمَا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ فَهُوَ زُكَامٌ .ترجمہ
عبداللہ بن ابی بکر رحمہ اللہ اپنے والد (ابوبکر رحمہ اللہ) سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”چھینکنے والے کو تین بار تک چھینک کا جواب دیا جائے، اس کے بعد جو ہو وہ زکام ہے۔“