شعب الایمان — حدیث نمبر 8894
باب: فصل: چھینکنے والا جواب کے جواب میں کیا کہے۔
فصل فيما يقول العاطس في جواب التشميت
حدیث نمبر: 8894
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْمُنَادِي ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ . . . فَذَكَرَهُ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : " يَرْحَمُكَ اللَّهُ " .ترجمہ
سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے نبی کریم ﷺ سے (روایت کیا)... پھر راوی نے اسی حدیث کا ذکر کیا، مگر انہوں نے (اس روایت میں) «يَرْحَمُكَ اللَّهُ» ”اللہ تم پر رحم فرمائے“ کے الفاظ کہے۔