شعب الإيمان الحادي والستون من شعب الايمان وهو باب في مقاربة اهل الدين وموادتهم ، وافشاء السلام بينهم
شعب الایمان — حدیث نمبر 8547
باب: فصل: ملاقات کے وقت مصافحہ، معانقہ اور اکرام کی دوسری صورتیں۔
فصل في المصافحة ، والمعانقة ، وغيرهما من وجوه الإكرام عند الالتقاء
حدیث نمبر: 8547
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَاسِرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ شُعَيْبٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مِنْ تَمَامِ عِيَادَةِ الْمَرِيضِ أَنْ يَضَعَ أَحَدُكُمْ يَدَهُ عَلَيْهِ ، وَيَسْأَلُهُ كَيْفَ هُوَ ، وَتَمَامُ تَحِيَّتِكُمُ الْمُصَافَحَةُ " .ترجمہ
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”مریض کی عیادت کی تکمیل میں سے یہ ہے کہ تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اس پر رکھے اور اس سے پوچھے کہ وہ کیسا ہے، اور تمہارے باہمی سلام و تحیت کی تکمیل مصافحہ ہے۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• عبد الله بن إبراهيم بن ياسر لم أقف على من ترجمه.
• يحيى بن أيوب هو الغافقي المصري، صدوق.
• عبيد الله بن زحر هو الضمري، الإفريقي، صدوق.
• علي بن يزيد هو ابن زياد الألهاني، ضعيف.
• القاسم هو ابن عبد الرحمن الدمشقي، صدوق، تقدموا.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2731 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´مصافحہ کا بیان۔`
ابوامامہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " مریض کی مکمل عیادت یہ ہے کہ تم میں سے عیادت کرنے والا اپنا ہاتھ اس کی پیشانی پر رکھے "، یا آپ نے یہ فرمایا: " (راوی کو شبہ ہو گیا ہے) اپنا ہاتھ اس کے ہاتھ پر رکھے، پھر اس سے پوچھے کہ وہ کیسا ہے؟ اور تمہارے سلام کی تکمیل یہ ہے کہ تم آپس میں ایک دوسرے سے مصافحہ کرو۔" [سنن ترمذي/كتاب الاستئذان والآداب/حدیث: 2731]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(یہ سند مشہور ضعیف سندوں میں سے ہے، ’’عبید اللہ بن زحر‘‘ اور ’’علی بن زید بن جدعان‘‘ دونوں سخت ضعیف ہیں)
نوٹ:
(یہ سند مشہور ضعیف سندوں میں سے ہے، ’’عبید اللہ بن زحر‘‘ اور ’’علی بن زید بن جدعان‘‘ دونوں سخت ضعیف ہیں)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2731 سے ماخوذ ہے۔