شعب الایمان — حدیث نمبر 8293
باب: ایمان کی شاخوں میں سے ساٹھویں شاخ: اولاد اور اہل و عیال کے حقوق کا باب۔
الستون من شعب الإيمان وهو باب في حقوق الأولاد والأهلين
حدیث نمبر: 8293
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ ، قَالَ : سَمِعْتُ الثَّوْرِيَّ ، يَقُولُ : إِنَّ هَذَا الْحَدِيثَ عِزٌّ ، مَنْ أَرَادَ بِهِ الدُّنْيَا وَجَدَهَا ، وَمَنْ أَرَادَ بِهِ الْآخِرَةَ وَجَدَهَا .ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ امام سفیان ثوری رحمہ اللہ فرماتے تھے: ”یہ علمِ حدیث ایک عزت ہے؛ جو اس کے ذریعے دنیا چاہے وہ اسے پا لیتا ہے اور جو اس کے ذریعے آخرت چاہے وہ اسے پا لیتا ہے۔“