شعب الایمان — حدیث نمبر 8113
باب: فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
حدیث نمبر: 8113
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَاصِمٍ . . . فَذَكَرَهُ مِثْلَ رِوَايَةِ ابْنِ بِشْرَانَ الَّذِي قَبْلَهُ ، وَقَالَ فِي آخِرِهِ : قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " ذَاكَ وَيْحَكَ أَشَدُّ عَلَيَّ إِنْ كُنْتَ كَمَا تَقُولُ ، خَلُّوا لَهُ عَنْ جِيرَانِهِ " .ترجمہ
علی بن عاصم رحمہ اللہ نے اسے ابن بشران رحمہ اللہ کی گزشتہ روایت کی طرح بیان کیا، اور اس کے آخر میں کہا کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”تجھ پر افسوس! اگر تو ویسا ہی ہے جیسا کہتا ہے تو یہ بات میرے لیے اور بھی سخت ہے۔ اس کے پڑوسیوں کو اس کے لیے چھوڑ دو۔“