شعب الایمان — حدیث نمبر 8100
باب: فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ فِي " التَّارِيخِ " ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ الْفَقِيهَ ، وَتَعَرَّضَ لَهُ بَعْضُ الْغُرَبَاءِ بِالسَّفَهِ ، فَأَسْمَعَهُ وَهُوَ سَاكِتٌ ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ سَفَهِ عَلَيْهِ ، أَنْشَأَ أَبُو بَكْرٍ يَقُولُ :
شَاتَمَنِي كَلْبُ بَنِي مَسْمَعٍ فَصُنْتُ عَنْهُ النَّفْسَ وَالْعِرْضَا وَلَمْ أُجِبْهُ لِاحْتِقَارِي لَهُ
مَنْ ذَا يَعَضُّ الْكَلْبَ إِنْ عَضَّاامام حاکم ابوعبداللہ رحمہ اللہ نے اپنی ”تاریخ“ میں بیان کیا کہ میں نے فقیہ ابوبکر محمد بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کو (یہ واقعہ بیان کرتے) سنا کہ کچھ اجنبی لوگوں میں سے ایک شخص ان کے سامنے بدتمیزی سے پیش آیا اور انہیں برا بھلا کہتا رہا، جبکہ وہ خاموش سنتے رہے۔ جب وہ ان کے خلاف اپنی بدزبانی سے فارغ ہو گیا تو ابوبکر رحمہ اللہ نے یہ اشعار پڑھے: ”بنو مسمع کے کتے نے مجھے گالی دی تو میں نے اپنی جان اور اپنی عزت کو اس سے بچائے رکھا، اور میں نے اسے اس لیے جواب نہیں دیا کہ میں اسے حقیر سمجھتا ہوں، بھلا اگر کتا کاٹ لے تو کتے کو کون کاٹتا ہے؟“
• محمد بن عبد العزيز الفقيه أبو بكر لم أجد ترجمته. وذكر الخطيب البيتين في "تاريخه" (٣/ ٢٠٨) وقال: قال أبو العباس أنشدني من أنشده أبو عمرو ابن العلاء.