شعب الایمان — حدیث نمبر 8099
باب: فصل: بردباری، سنجیدگی اور تمام کاموں میں نرمی۔
فصل في الحلم والتؤدة والرفق في الأمور كلها
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْجُرْجَانِيَّ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ مُحَمَّدَ بْنَ الْقَاسِمِ الْأَنْبَارِيَّ - مُؤَدِّبَ الْخَلِيفَةِ - يَقُولُ : أَنْشِدْنِي أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، أَنْشِدْنِي الْأَصْمَعِيُّ .
وَمَا شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى لَئِيمٍ إِذَا شَتَمَ الْكَرِيمَ مِنَ الْجَوَابِ مُشَارَكَةُ اللَّئِيمِ بِلَا جَوَابِ
أَشَدُّ عَلَى اللَّئِيمِ مِنَ السِّبَابِامام حاکم ابوعبداللہ رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ میں نے ابوعبداللہ جرجانی رحمہ اللہ کو کہتے سنا: میں نے خلیفہ کے مؤدّب ابوبکر محمد بن قاسم انباری رحمہ اللہ کو کہتے سنا کہ احمد بن عبید رحمہ اللہ نے مجھے اشعار سنائے، (انہوں نے کہا) امام اصمعی رحمہ اللہ نے مجھے سنائے: ”جب کوئی کمینہ شریف آدمی کو گالی دے تو کمینے کے نزدیک اس سے بڑھ کر کوئی چیز پسندیدہ نہیں کہ اسے جواب دیا جائے، کیونکہ جواب دینے میں کمینے کی شرکت ہو جاتی ہے۔
اور بغیر جواب دیے رہنا کمینے پر گالی گلوچ سے کہیں زیادہ سخت ہوتا ہے۔“
• أبو عبد الله الجرجاني هو محمد بن عبد الله الجرجاني لم أجد ترجمته،
• والد محمد بن القاسم هو القاسم بن محمد الأنباري كان محدثا أخباريا علامة من أئمة الأدب،. الأصمعي هو عبد الملك بن قريب، تقدموا.