شعب الایمان — حدیث نمبر 7966
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ الْقَاضِي ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ بْنَ رَزَامٍ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ مَسْعُودٍ ، يَقُولُ : كُنَّا فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ نَنْتَظِرُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ يَزِيدَ الْمُقْرِئَ ، فَخَرَجَ وَبِيَدِي قَلَمٌ أُصْلِحُهُ ، فَأَخَذَ فِي الْقِرَاءَةِ وَوَقَفْتُ أَنْظُرُ فِي الْكِتَابِ ، فَانْحَلَّ السِّكِّينُ مِنْ يَدِي فَأَصَابَ رَأْسَ الشَّيْخِ فَانْهَارَ الدَّمُ ، قَالَ : فَمَا زَادَ عَلَى أَنْ رَفَعَ رَأْسَهُ إِلَيَّ ، فَقَالَ : يَا بُنَيَّ ، إِنْ أَرَدْتَ قَتْلِي فَأَخْرِجْنِي مِنَ الْحَرَمِ .سعید بن مسعود رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ہم مسجد حرام میں عبداللہ بن یزید المقری رحمہ اللہ کا انتظار کر رہے تھے، پھر وہ تشریف لائے، اس وقت میرے ہاتھ میں ایک قلم تھا جسے میں درست (تراش) رہا تھا۔ انہوں نے پڑھانا شروع کیا اور میں کتاب میں دیکھنے کو کھڑا ہو گیا، کہ اچانک چھری میرے ہاتھ سے چھوٹ گئی اور شیخ کے سر پر جا لگی اور خون بہہ نکلا۔ وہ کہتے ہیں: انہوں نے اس سے زیادہ کچھ نہ کیا کہ میری طرف سر اٹھایا اور فرمایا: ”اے میرے بیٹے! اگر تم مجھے قتل کرنا چاہتے ہو تو مجھے حرم سے باہر نکال لو۔“
• أبو أحمد بن رزام هو محمد بن رزام المروزي.
• أبو أحمد الفقيه الأديب. ذكره ابن ماكولا في "الإكمال" (٤/ ٤٦) وقال: انتخب عليه أبو بكر ابن علي الحافظ.
• سعيد بن مسعود بن عبد الرحمن أبو عثمان المروزي (م ٢٧١ هـ) المحدث السند أحد الثقات. انظر "السير" (١٢/ ٥٠٤) "الثقات" (٨/ ٢٧١). ولم أجد هذا الأثر أيضًا فيما لدينا من المصادر المتوفرة.