شعب الایمان — حدیث نمبر 7945
باب: فصل: غصہ ترک کرنا، غصہ پی جانا اور قدرت کے باوجود معاف کرنا۔
فصل في ترك الغضب ، وفي كظم الغيظ ، والعفو عند القدرة
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ جَعْفَرٍ السَّخْتِيَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْعَبْدِيُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، أَنَّهُ قَالَ : بَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : وَذَكَرَ كَلِمَةَ النَّاسِ فِي أَخْلَاقِهِمْ : " رَجُلٌ سَرِيعُ الرِّضَا بَعِيدُ الْغَضَبِ ، فَذَاكَ لَهُ لَا عَلَيْهِ ، وَرَجُلٌ بَعِيدُ الرِّضَا بَعِيدُ الْغَضَبِ ، [ فَذَاكَ كَفَافٌ ، وَرَجُلٌ بَعِيدُ الرِّضَا سَرِيعُ الْغَضَبِ ] ، فَذَاكَ عَلَيْهِ لَا لَهُ " .زید بن اسلم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے لوگوں کے اخلاق کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے فرمایا: ”ایک آدمی جلدی راضی ہو جانے والا اور دیر سے غصے میں آنے والا ہے، تو یہ اس کے حق میں ہے، اس کے خلاف نہیں۔ اور ایک آدمی دیر سے راضی ہونے والا اور دیر سے غصے میں آنے والا ہے، تو یہ برابر سرابر ہے (نہ فائدہ نہ نقصان)۔ اور ایک آدمی دیر سے راضی ہونے والا اور جلد غصے میں آنے والا ہے، تو یہ اس کے خلاف ہے، اس کے حق میں نہیں۔“
• إبراهيم بن جعفر السختياني، لم أظفر له بترجمة.
• ابن بكير هو يحيى بن عبد الله بن بكير المصري.
• الليث هو ابن سعد المصري. لم أجد لهذا الحديث المرسل من خرجه أو ذكره ولكن روي بطريق أخرى مرفوعًا. أخرجه البزار في "مسنده" (٢/ ٤٣٨ - كشف الأستار) من طريق الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة به.