شعب الایمان — حدیث نمبر 7789

باب: فصل: تواضع، اور خود پسندی، شیخی، تکبر، فخر اور مدح سرائی ترک کرنا۔

فصل في التواضع ، وترك الزهو ، والصلف ، والخيلاء ، والفخر ، والمدح

حدیث نمبر: 7789
قَالَ : وَحَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ ، وَسُلَيْمَانُ بْنُ حَبَّانَ جَمِيعًا أَنَّهُمَا سَمِعَا هَذَا الْحَدِيثَ مِنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، مِنْ مَعْمَرِ بْنِ أَبِي حَبِيبَةَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَدِيِّ بْنِ الْخِيَارِ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ ، فَذَكَرَا جَمِيعًا نَحْوَهُ مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ ، إِلَّا أَنَّهُ لَيْسَ فِي حَدِيثِهِمَا ، قَالَ : قَالَ رَجُلٌ : وَكَيْفَ ذَاكَ أَصْلَحَكَ اللَّهُ ؟
وَقَدْ رُوِّينَا عَالِيًا مِنْ حَدِيثِ سُفْيَانَ فِي كِتَابِ " الْمَدْخَلِ " .
ترجمہ

(امام بیہقی رحمہ اللہ کی دوسری سند) علی (بن مدینی) رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ ہمیں عبداللہ بن ادریس اور سلیمان بن حبان دونوں نے بیان کیا کہ ان دونوں نے یہ حدیث محمد بن عجلان سے، انھوں نے بکیر بن عبداللہ بن اشج سے، انھوں نے معمر بن ابی حبیبہ سے، انھوں نے عبیداللہ بن عدی بن خیار سے سنی، انھوں نے کہا کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا، پھر ان دونوں نے سفیان کی حدیث کی طرح ہی بیان کیا، البتہ ان دونوں کی حدیث میں یہ جملہ نہیں ہے: ”ایک آدمی نے کہا: اللہ آپ کی اصلاح فرمائے! وہ کیسے؟“
اور ہم نے سفیان کی حدیث (عالی سند کے ساتھ) ”المدخل“ نامی کتاب میں بھی روایت کی ہے۔

حوالہ حدیث شعب الإيمان / السابع والخمسون من شعب الايمان وهو باب في حسن الخلق / حدیث: 7789
درجۂ حدیث تحقیق (د. عبد العلی عبد الحمید حامد): إسناده: كسابقه
تخریج حدیث «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 10/ 455) . »
«أخرجه ابن أبي الدنيا فى (التواضع والخمول) رقم 78»