شعب الایمان — حدیث نمبر 7758
باب: فصل: نرم خوئی اور سینے کی صفائی۔
فصل في لين الجانب وسلامة الصدر
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ قُرَيْشٍ ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ ، [ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ ] ، حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " رَحِمَ اللَّهُ عَبْدًا سَمْحًا إِذَا بَاعَ ، سَمْحًا إِذَا اشْتَرَى ، سَمْحًا إِذَا اقْتَضَى " .
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَيَّاشٍ .
وَرَوَاهُ زَيْدُ بْنُ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ : " غَفَرَ اللَّهُ لِرَجُلٍ كَانَ قَبْلَكُمْ ، سَهْلًا إِذَا بَاعَ ، سَهْلًا إِذَا اشْتَرَى ، سَهْلًا إِذَا قَضَى ، سَهْلًا إِذَا اقْتَضَى "سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اس بندے پر رحم فرمائے جو بیچتے وقت نرمی اختیار کرتا ہے، خریدتے وقت نرمی کرتا ہے، اور (اپنا حق) طلب کرتے وقت بھی نرمی سے کام لیتا ہے۔“
اس حدیث کو امام بخاری رحمہ اللہ نے علی بن عیاش رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور اسے زید بن عطاء بن سائب رحمہ اللہ نے محمد بن منکدر رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے، البتہ اس میں انہوں نے یوں کہا: ”اللہ نے تم سے پہلے کے ایک آدمی کو بخش دیا جو بیچتے وقت آسانی کرتا تھا، خریدتے وقت آسانی کرتا تھا، (قرض) ادا کرتے وقت آسانی کرتا تھا، اور (اپنا حق) طلب کرتے وقت آسانی کرتا تھا۔“
• أبو بكر بن قريش هو محمد بن عبد الله بن محمد بن قريش الوراق.
• عباس بن الوليد بن صبح الخلال الدمشقي السلمي (م ٢٤٨ هـ). صدوق، من الحادية عشرة (ق).