شعب الایمان — حدیث نمبر 7470
باب: ایمان کی شاخوں میں سے پچپنویں شاخ: والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کا باب۔
الخامس والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في بر الوالدين
حدیث نمبر: 7470
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عُبْدُوسٍ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا إِصْبَعٌ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ زَبَّانَ بْنِ فَائِدٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ بَرَّ بِوَالِدَيْهِ زَادَ اللَّهُ فِي عُمُرِهِ " .
وَقَدْ ذَكَرْنَا فِي " كِتَابِ صِلَةِ الرَّحِمِ " مَا قِيلَ فِي زِيَادَةِ الْعُمُرِ .ترجمہ
سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص اپنے والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرے، اللہ تعالیٰ اس کی عمر میں اضافہ فرما دیتا ہے۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہم نے ”کتاب صلہ رحمی“ میں عمر کی زیادتی کے بارے میں جو کچھ کہا گیا ہے، اسے بیان کر دیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أصبغ هو ابن الفرج بن سعيد الأموي.
• زبان بن فائد هو المصري، ضعيف الحديث مع صلاحه وعبادته، تقدما.
• أصبغ هو ابن الفرج بن سعيد الأموي.
• زبان بن فائد هو المصري، ضعيف الحديث مع صلاحه وعبادته، تقدما.