شعب الایمان — حدیث نمبر 747
باب: ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، حَ .
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزَّاهِدُ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مِهْرَانَ الْأَصْبَهَانِيُّ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ : قُلْتُ : " يَا رَسُولَ اللَّهِ قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ ( وَالَّذِينَ يُؤْتُونَ مَا آتَوْا وَقُلُوبُهُمْ وَجِلَةٌ أَنَّهُمْ إِلَى رَبِّهِمْ رَاجِعُونَ ) .
أَهُوَ الَّذِي يَزْنِي وَيَشْرَبُ الْخَمْرَ ؟ - وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ سَابِقٍ - أَهُوَ الرَّجُلُ يَزْنِي وَيَسْرِقُ وَيَشْرَبُ الْخَمْرَ ، وَهُوَ مَعَ ذَلِكَ يَخَافُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ : " لَا " - وَفِي رِوَايَةِ وَكِيعٍ - " لَا ، يَا بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ أَوْ يَا بِنْتَ الصِّدِّيقِ وَلَكِنَّهُ الرَّجُلُ يَصُومُ وَيُصَلِّي وَيَتَصَدَّقُ وَهُوَ يَخَافُ أَنْ لَا يُقْبَلَ مِنْهُ .
وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ سَابِقٍ : " وَهُوَ مَعَ ذَلِكَ يَخَافُ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ " .ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿اور وہ لوگ جو دیتے ہیں جو کچھ دیتے ہیں اور ان کے دل اس بات سے کانپتے ہیں کہ انہیں اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے﴾ سے کیا وہ شخص مراد ہے جو زنا کرتا اور شراب پیتا ہے؟“ ابن سابق کی روایت میں ہے: ”کیا اس سے وہ آدمی مراد ہے جو زنا کرتا ہے، چوری کرتا ہے اور شراب پیتا ہے، اور اس کے باوجود اللہ عزوجل سے ڈرتا ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”نہیں۔“ اور وکیع کی روایت میں ہے: ”نہیں، اے ابوبکر کی بیٹی!“ یا فرمایا: ”اے صدیق کی بیٹی! بلکہ وہ شخص مراد ہے جو روزہ رکھتا ہے، نماز پڑھتا ہے اور صدقہ کرتا ہے، اور اس کے باوجود ڈرتا رہتا ہے کہ کہیں اس کا عمل قبول نہ کیا جائے۔“
اور ابن سابق کی روایت میں ہے: ”اور وہ اس کے باوجود اللہ عزوجل سے ڈرتا ہے۔“
• عبد الرحمن بن سعيد بن وهب الهمداني، الخيواني ثقة. من الرابعة (بخ م ت ق) قال أبو حاتم: لم يلق عائشة. (المراسيل ١٠٩) والحديث أخرجه الترمذي في التفسير (٥/ ٣٢٧ رقم ٣١٧٥) والحميدي في "مسنده"، (١/ ١٣٢ رقم ٢٧٥) عن سفيان؟ وأحمد في "مسنده" (٦/ ٢٠٥) وابن ماجه في "الزهد" (٢/ ١٤٠٤ رقم ٤١٩٨) وابن جرير الطبري في "تفسيره" (١٨/ ٣٤) من طريق وكيع. وأحمد في "مسنده" (١٥٩/ ٦) عن يحيى بن آدم؛ ثلاثتهم عن مالك بن مغول عن عبد الرحمن به. وأخرجه الحاكم في "المستدرك" (٢/ ٣٩٣) بنفس الإسناد وصححه ووافقه الذهبي.