شعب الایمان — حدیث نمبر 7395
باب: فصل: حمام۔
فصل في الحمام
حدیث نمبر: 7395
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ ، حَدَّثَنَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ ، وَاللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنْ عُقَيْلِ بْنِ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَا تَغْتَسِلُوا فِي الصَّحْرَاءِ ، إِلَّا أَنْ تَجِدُوا مُتَوَارًى ، فَإِنْ لَمْ تَجِدُوا مُتَوَارًى فَلْيَخُطَّ أَحَدُكُمْ خَطًّا كَالدَّارَةِ ، ثُمَّ يُسَمِّي اللَّهَ وَيَغْتَسِلُ فِيهَا " .
هَذَا مُرْسَلٌ .ترجمہ
امام ابن شہاب زہری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تم کھلے میدان میں غسل نہ کرو، الا یہ کہ تمہیں کوئی آڑ کی جگہ مل جائے، اور اگر تمہیں آڑ کی جگہ نہ ملے تو تم میں سے کوئی شخص دائرے کی طرح ایک لکیر کھینچ لے، پھر اللہ کا نام لے اور اس کے اندر غسل کرے۔“
یہ حدیث مرسل ہے۔