شعب الایمان — حدیث نمبر 724
باب: ایمان کی شاخوں میں سے گیارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے خوف کا باب۔
الحادي عشر من شعب الإيمان وهو باب في الخوف من الله تعالى
حدیث نمبر: 724
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى ، قَالَا : حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ : ( وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ ) .
قَالَ : " يُذْنِبُ فَيَذْكُرُ مَقَامَهُ فَيَدَعُهُ " .ترجمہ
امام مجاہد رحمہ اللہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ﴾ (اور جو شخص اپنے رب کے حضور کھڑے ہونے سے ڈر گیا اس کے لیے دو جنتیں ہیں) کے بارے میں فرمایا: ”وہ شخص گناہ کرنے لگتا ہے، پھر (اپنے رب کے حضور) کھڑے ہونے کو یاد کرتا ہے تو گناہ چھوڑ دیتا ہے۔“