شعب الایمان — حدیث نمبر 7156
باب: ایمان کی شاخوں میں سے باونویں شاخ: نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا باب۔
الثاني والخمسون من شعب الإيمان وهو باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
حدیث نمبر: 7156
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ ، أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي الدُّنْيَا ، حَدَّثَنِي أَبُو جَعْفَرٍ الصَّيْرَفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ : سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ النَّضْرِ [ الْحَارِثِيَّ فَحَالَ فِي نَفْسِي مِنْهُ شَيْءٌ ، فَحَدَّثَنِي مُفَضَّلُ بْنُ يُونُسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النَّضْرِ ] ، قَالَ : ذُكِرَ رَجُلٌ عِنْدَ الرَّبِيعِ بْنِ خُثَيْمٍ فَقَالَ : " مَا أَنَا عَنْ نَفْسِي بِرَاضٍ فَأَتَفَرَّغَ مِنْهَا إِلَى ذَمِّ غَيْرِهَا ، إِنَّ الْعِبَادَ خَافُوا اللَّهَ عَلَى ذُنُوبِ غَيْرِهِمْ ، وَأَمِنُوهُ عَلَى ذُنُوبِ أَنْفُسِهِمْ .ترجمہ
محمد بن نضر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام ربیع بن خثیم رحمہ اللہ کے سامنے ایک آدمی کا ذکر کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ”میں خود اپنے آپ سے راضی نہیں ہوں کہ اپنی فکر سے فارغ ہو کر دوسرے کی برائی بیان کرنے میں لگ جاؤں۔ لوگ دوسروں کے گناہوں پر تو اللہ سے ڈرتے ہیں، مگر اپنے گناہوں کے بارے میں اس سے بے خوف ہیں۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو حفص. الصيرفي هو عمرو بن علي الفلاس الباهلي.
• أبو حفص. الصيرفي هو عمرو بن علي الفلاس الباهلي.