شعب الایمان — حدیث نمبر 6886
باب: فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
فصل في محقرات الذنوب
حدیث نمبر: 6886
قَالَ وَسَمِعْتُ بِلَالًا يَقُولُ : زَاهِدُكُمْ رَاغِبٌ ، وَمُجْتَهِدُكُمْ مُقَصِّرٌ ، وَعَالِمُكُمْ جَاهِلٌ ، وَجَاهِلُكُمْ مُغْتَرٌّ .ترجمہ
امام بلال بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”تمہارا زاہد (دنیا کی) رغبت رکھنے والا ہے، تمہارا محنتی کوتاہی کرنے والا ہے، تمہارا عالم جاہل ہے اور تمہارا جاہل دھوکے میں مبتلا ہے۔“