شعب الایمان — حدیث نمبر 6885
باب: فصل: معمولی سمجھے جانے والے گناہ۔
فصل في محقرات الذنوب
حدیث نمبر: 6885
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، قَالَ سَمِعْتُ بِلَالَ بْنَ سَعْدٍ يَقُولُ : لَا تَنْظُرْ إِلَى صِغَرِ الْخَطِيئَةِ وَلَكِنِ انْظُرْ إِلَى مَنْ عَصَيْتَ ، وَقَالَ : وَكَفَى بِهِ ذَنْبًا أَنَّ اللَّهَ يُزَهِّدُنَا فِي الدُّنْيَا وَنَحْنُ نُرَغِّبُ فِيهَا .ترجمہ
امام بلال بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ مت دیکھو کہ گناہ کتنا چھوٹا ہے، بلکہ یہ دیکھو کہ تم نے نافرمانی کس کی کی ہے۔“ اور فرمایا: ”یہی بات گناہ ہونے کے لیے کافی ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا سے بے رغبتی کا حکم دیتا ہے اور ہم اس میں رغبت رکھتے ہیں۔“