شعب الایمان — حدیث نمبر 680
باب: دوسری فصل: اللہ عزوجل کے ذکر کے بارے میں وارد آثار و اخبار۔
الفصل الثاني في ذكر آثار وأخبار وردت في ذكر الله عز وجل
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : إِنَّ " الْجَبَلَ لَيُنَادِي الْجَبَلَ أَيْ فُلَانُ هَلْ مَرَّ بِكَ أَحَدٌ ذَكَرَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ ؟ فَإِذَا قَالَ : نَعَمُ اسْتَبْشَرَ قَالَ : عَوْنٌ فَيَسْمَعْنَ الزُّورَ إِذَا قِيلَ وَلَا يَسْمَعْنَ الْخَيْرَ هُنَّ لِلْخَيْرِ أَسْمَعُ وَقَرَأَ ( وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَنُ وَلَدًا لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنْشَقُّ الْأَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا أَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمَنِ وَلَدًا ) " .سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایک پہاڑ دوسرے پہاڑ کو پکار کر کہتا ہے: اے فلاں! کیا آج تیرے پاس سے کوئی ایسا شخص گزرا جس نے اللہ عز و جل کا ذکر کیا ہو؟ پھر جب وہ جواب دیتا ہے: ہاں! تو وہ خوش ہو جاتا ہے۔“ عون رحمہ اللہ نے کہا: ”تو کیا وہ جھوٹ اور باطل بات کو تو سنتے ہیں اور بھلائی کو نہیں سنتے؟ وہ تو بھلائی کو زیادہ سننے والے ہیں۔“ اور انہوں نے یہ آیت پڑھی: ﴿وَقَالُوا اتَّخَذَ الرَّحْمَٰنُ وَلَدًا لَقَدْ جِئْتُمْ شَيْئًا إِدًّا تَكَادُ السَّمَاوَاتُ يَتَفَطَّرْنَ مِنْهُ وَتَنْشَقُّ الْأَرْضُ وَتَخِرُّ الْجِبَالُ هَدًّا أَنْ دَعَوْا لِلرَّحْمَٰنِ وَلَدًا﴾