شعب الایمان — حدیث نمبر 6617
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھیالیسویں شاخ: نیکی پر خوش ہونے اور برائی پر غمگین ہونے کا باب۔
السادس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في السرور بالحسنة والاغتمام بالسيئة
حدیث نمبر: 6617
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَلَمَةَ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَثَّامٍ وَذُكِرَ قَوْلُهُ تَعَالَى : ( فَجَاءَتْهُ إِحْدَاهُمَا تَمْشِي عَلَى اسْتِحْيَاءٍ ) .
قَالَ : فَذَهَبَ مَعَهَا ، وَإِنَّمَا كَانَ أَوَّلَ الْأَمْرِ إِلَى الِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فَلَمْ يُبَالِ .ترجمہ
حسین بن منصور رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے علی بن عثام رحمہ اللہ سے سنا، جبکہ ان کے سامنے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا ذکر ہوا: ﴿پھر ان دونوں میں سے ایک شرم و حیا کے ساتھ چلتی ہوئی ان کے پاس آئی﴾۔
تو انہوں نے فرمایا: ”موسیٰ علیہ السلام ان کے ساتھ چل پڑے، کیونکہ شروع ہی سے ان کا معاملہ اللہ عزوجل کے سپرد تھا، اس لیے انہوں نے کوئی پروا نہ کی۔“