شعب الایمان — حدیث نمبر 6603
باب: ایمان کی شاخوں میں سے چھیالیسویں شاخ: نیکی پر خوش ہونے اور برائی پر غمگین ہونے کا باب۔
السادس والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في السرور بالحسنة والاغتمام بالسيئة
حدیث نمبر: 6603
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ إِمْلَاءً ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الشَّرْقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، أَنَّهُ قَالَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ الرَّجُلَ يَعْمَلُ لِلَّهِ الْعَمَلَ يُحِبُّهُ النَّاسُ عَلَيْهِ ؟ قَالَ : " تِلْكَ عَاجِلُ بُشْرَى الْمُؤْمِنِ " .
رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرٍ وَإِسْحَاقُ عَنْ وَكِيعٍ .ترجمہ
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ کا کیا خیال ہے اس شخص کے بارے میں جو اللہ کے لیے کوئی نیک عمل کرتا ہے اور لوگ اس کی وجہ سے اس سے محبت کرتے ہیں؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ مومن کے لیے (دنیا میں) نقد خوشخبری ہے۔“
امام مسلم رحمہ اللہ نے اسے ”الصحیح“ میں ابوبکر اور اسحاق کے واسطے سے امام وکیع رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو عمران الجوني هو عبد الملك بن حبيب البصري.
• أبو عمران الجوني هو عبد الملك بن حبيب البصري.