شعب الایمان — حدیث نمبر 6355
باب: فصل: اپنے مسلمان بھائی کی عزت پر گالی وغیرہ کے ذریعے حملہ کرنے والے پر سخت وعید کے بارے میں وارد احادیث۔
فصل فيما ورد من الأخبار في التشديد على من اقترض من عرض أخيه المسلم شيئا بسب أو غيره
حدیث نمبر: 6355
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا مَخْلَدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْبَاقَرْحِيُّ ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ دُبَيْسٍ ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُجَالِدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لَا تُظْهِرِ الشَّمَاتَةَ بِأَخِيكَ فَيَرْحَمَهُ اللَّهُ وَيَبْتَلِيَكَ " .ترجمہ
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اپنے بھائی کی مصیبت پر خوشی کا اظہار نہ کرو، ورنہ اللہ اس پر رحم فرما دے گا اور تمہیں اس میں مبتلا کر دے گا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• يوسف بن الحكم بن سعد أبو على الخياط الضبى المعروف بدبيس البغدادي (م ٢٢٩ هـ)، ذكره الخطيب في "تاريخه" (١٤/ ٣١٢) وقال: قال الدارقطني: هو صدوق.
• عمر بن إسماعيل بن مجالد هو الكوفي متروك.
• برد هو ابن سنان أبو العلاء الدمشقي، تقدما.

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2506 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´باب:۔۔۔`
واثلہ بن اسقع رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " اپنے بھائی کے ساتھ شماتت اعداء نہ کرو، ہو سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس پر رحم کرے اور تمہیں آزمائش میں ڈال دے۔" [سنن ترمذي/كتاب صفة القيامة والرقائق والورع/حدیث: 2506]

اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں حفص بن غیاث اخیر عمر میں مختلط ہوگئے تھے)
نوٹ:
(سند میں حفص بن غیاث اخیر عمر میں مختلط ہوگئے تھے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2506 سے ماخوذ ہے۔