شعب الایمان — حدیث نمبر 6110
باب: ایمان کی شاخوں میں سے اکتالیسویں شاخ: کھیل تماشوں اور لہو و لعب کی حرمت کا باب۔
الحادي والأربعون من شعب الإيمان وهو باب في تحريم الملاعب والملاهي
وَأَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ ، أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ، حَدَّثَنَا سَعْدَانُ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّهُ كَانَ يَكْسِرُ الْأَرْبَعَةَ عَشَرَ الَّتِي يُلْعَبُ .
وَرَوَيْنَاهُ أَيْضًا عَنْ نَافِعٍ عَنْ صَفِيَّةَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَى بَعْضِ أَهْلِهِ وَهُمْ يَلْعَبُونَ بِهَا وَكَسَرَهَا .
وَرُوِّينَا عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ أَنَّهُ نَهَى عَنْهَا .سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ «أربعة عشر» (چودہ خانوں والا کھیل) کو جس سے کھیلا جاتا تھا توڑ دیا کرتے تھے۔
ہم نے اسے نافع رحمہ اللہ سے، انہوں نے صفیہ رحمہا اللہ سے، انہوں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے بھی روایت کیا ہے کہ وہ اپنے گھر کے کچھ افراد کے پاس گئے جو اس سے کھیل رہے تھے تو انہوں نے اسے توڑ ڈالا۔
اور ہمیں سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ سے روایت پہنچی ہے کہ انہوں نے اس سے منع کیا۔
• سعدان هو ابن نصر بن منصور الثقفي البغدادي.
• إسحاق الأزرق هو إسحاق بن يوسف بن مرداس المخزومي الواسطي المعروف بالأزرق.
• عبد الله بن عمر هو العمري المدني ضعيف، تقدموا.