شعب الایمان — حدیث نمبر 6016
باب: فصل: داڑھی اور مونچھوں کے بال لینا۔
فصل في الأخذ من اللحية والشارب
حدیث نمبر: 6016
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو الْأَدِيبُ أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ أَخْبَرَنَا الْفِرْيَابِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرٌو . . . فَذَكَرَهُ وَلَمْ يَذْكُرِ الْسْنَدَ .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت کی ایک اور سند: امام بیہقی رحمہ اللہ کے شیخ ابو عمرو الادیب نے ابوبکر الاسماعیلی سے، انہوں نے فریابی سے، انہوں نے عمرو سے ... اس طرح روایت بیان کی اور سند (پوری) ذکر نہیں کی۔