شعب الایمان — حدیث نمبر 6000
باب: فصل: خضاب۔
فصل في الخضاب
حدیث نمبر: 6000
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا حَفْصِ بْنَ عُمَرَ أَوْ أَبَا عُمَرَ بْنَ حَفْصٍ الثَّقَفِيَّ ، قَالَ : سَمِعْتُ يَعْلَى بْنَ مُرَّةَ الثَّقَفِيَّ قَالَ : رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَخَلِّقًا ، قَالَ : " أَلَكَ امْرَأَةٌ ؟ " قُلْتُ : لَا ، قَالَ : " اغْسِلْهُ ، ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ اغْسِلْهُ ثُمَّ لَا تَعُدْ " .ترجمہ
سیدنا یعلیٰ بن مرہ ثقفی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے خلوق (خوشبو) لگائے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ”کیا تمہاری بیوی ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”نہیں۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اسے دھو ڈالو، پھر دھو ڈالو، پھر دھو ڈالو، اور آئندہ ایسا نہ کرنا۔“
رجال الإسناد (من تعليق المحقق):
• أبو حفص بن عمر أو أبو عمر بن حفص الثقفي اسمه عبد الله بن حفص وقيل حفص بن عبد الله مجهول، لم يرو عنه غير عطاء بن السائب من الرابعة (س).
• يعلى بن مُرّة بن وهب بن جابر الثقفي أبو مُرَازِم (بضم أوله وتخفيف الراء وكسر الزاي). صحابي، شهد الحديبية وما بعدها (بخ قد ت س ق).

تشریح، فوائد و مسائل
موضوع سے متعلق حدیث: سنن ترمذي / حدیث: 2816 کی شرح از ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی ✍️
´زعفران اور خلوق کا استعمال مردوں کے لیے مکروہ ہے۔`
یعلیٰ بن مرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو خلوق لگائے ہوئے دیکھا ۱؎، تو آپ نے فرمایا: " جاؤ اسے دھو ڈالو۔ پھر دھو ڈالو، پھر (آئندہ کبھی) نہ لگاؤ۔" [سنن ترمذي/كتاب الأدب/حدیث: 2816]

اردو حاشہ:
1؎:
خلوق: ایک قسم کی خوشبو ہے جو عورتوں کے لیے مخصوص ہے۔
نوٹ:
(سند میں ابوحفص مجہول راوی ہے)
1؎:
خلوق: ایک قسم کی خوشبو ہے جو عورتوں کے لیے مخصوص ہے۔
نوٹ:
(سند میں ابوحفص مجہول راوی ہے)
درج بالا اقتباس سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث/صفحہ نمبر: 2816 سے ماخوذ ہے۔