شعب الایمان — حدیث نمبر 5968
باب: فصل: عمومِ حدیث کی بنا پر مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی حرمت۔
فصل في تحريم الأكل والشرب من آنية الذهب والفضة على الرجال والنساء لعموم الخبر
حدیث نمبر: 5968
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الصَّنْعَانِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ الْحَسَنِ قَالَ : كَانَ يَكْرَهُ الْمُفَضَّضَ ، فَإِنْ سُقِيَ فِيهِ شَرِبَ ، قَالَ : وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ إِذَا سُقِيَ فِيهِ كَسَرَهُ .ترجمہ
امام حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ وہ چاندی کے پترے چڑھے ہوئے برتن کو ناپسند کرتے تھے، لیکن اگر انہیں اسی میں پلایا جاتا تو پی لیتے۔ وہ بیان کرتے ہیں: اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو جب اس میں پلایا جاتا تو وہ اسے توڑ دیتے تھے۔