شعب الایمان — حدیث نمبر 5967
باب: فصل: عمومِ حدیث کی بنا پر مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے سونے چاندی کے برتنوں میں کھانے پینے کی حرمت۔
فصل في تحريم الأكل والشرب من آنية الذهب والفضة على الرجال والنساء لعموم الخبر
حدیث نمبر: 5967
وَبِهِ عَنْ أَيُّوبَ ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ : أَنَّهَا كَرِهَتِ الشَّرَابَ فِي الْإِنَاءِ الْمُفَضَّضِ .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ چاندی کے پترے چڑھے ہوئے برتن میں پینے کو ناپسند کرتی تھیں۔